پروگرامر کا خواب
(گلزار سے معذرت کے ساتھ)
صبح صبح اک Email کی دستک پر Computer کھولا
دیکھا تو Testers نے کچھ Bugs بھیجے تھے
صورت سے منحوس تھے سارے
Description سارے سنے سنائے تھے
Code کھولا، Debugger لگائے
Process ساتھ Attach کروائے
ساتھ ہی کہیں کہیں، کچھ موٹے موٹے Message Box لگائے
Description میں وہ Bug میرے
کچھ ان دیکھے Environments کی Log لائے تھے
کوڈ لکھا، Compile کیا
پھر دیکھا تو Semicolon نہیں لگا تھا
آنکھ کھلی تو دیکھا کمپیوٹر پر کوئی نہیں تھا
Mouse ہلا کر دیکھا تو Auto Lock ابھی ہوا نہیں تھا
خواب تھا شاید
خواب ہی ہوگا
میٹنگ میں کل رات سنا ہے ہوئی تھی گوشمالی
میٹنگ میں کل رات سنا ہے
کچھ Bugs کی فہرست بنی ہے

ماشاءاللہ
بہت ہی لاجواب کام کیا ہے آپ نے۔
پڑھ کر دل خوش ہو گیا۔
شکریہ احمد بھائی۔۔۔ اس حوصلہ افزائی پر دل بڑھ گیا۔ :)
حضرت، یہ دل بڑھنے والی بیماری کافی خطرناک ہوتی ہے۔۔۔۔
وہ تو دل بڑا ہونے کی بیماری ہوتی ہے۔۔۔ :p
گلزار صاحب سے بھرپور انصاف کیا
ممنونم جناب علی صاحب :)