Monday, 19 February 2018

حل

2 comments
حل پس منظر: چند سال قبل فارغ التحصیل طلبا کے لیے حکومت کی طرف سے مختلف شعبہ ہائے جات میں مبتدی کے طور پر بھرتی کیے جانے کی پالیسی منظر عام پر آئی تھی۔ اس میں طلبا کو ماہانہ مشاہرہ دیا جاتا اور وہ پہلے سے کام کر رہے اداروں میں اپنے متعلقہ شعبے میں ایک سال کے لیے بطور مبتدی بھرتی کیے جاتے۔ جہاں ان کو عملی طور پر رہنمائی میسر ہوتی تھی۔ گزشتہ چند سال سے یہ محسوس کیا جا رہا تھا کہ اس پالیسی میں مالی بدعنوانی بہت زیادہ ہو گئی ہے۔ مستحق طلبا کی بجائے چند مفت خورے بھی اس میں شامل ہوجاتے۔ مزید یہ بھی سننے...