Thursday, 11 September 2014

آنکھیں کس نے بند کیں

0 comments
"صرف مشترکہ کوششوں اور مقدر پر یقین کے ساتھ ہی ہم اپنے خوابوں کے پاکستان کو حقیقت کا روپ دے سکتے ہیں۔" یہ آخری ریکارڈ شدہ الفاظ تھے اس عظیم لیڈر کے جس نے پاکستان کے قیام کے لیے چلنے والی تحریک کی قیادت کی تھی۔ جو اس تحریک آزادی کا  روح رواں تھا۔  ایک انگریز مفکر نے کہا تھاتم خوش قسمت ہو اگر بلند مقصد رکھتے ہو کہ اکثریت تو کوئی مقصد ہی نہیں رکھتی۔ خواب دیکھنا اور پھر خواب کی تعبیر بھی حاصل کر لینا بہت کم لوگوں کو نصیب ہوتا ہے۔ اول تو بہت سے لوگ خواب ہی نہیں دیکھ پاتے۔ اور جو کچھ مثبت...

Tuesday, 9 September 2014

قوانینِ بحث برائے سوشل میڈیا

2 comments
کچھ عرصہ قبل شاید چند ماہ قبل میں نےاردومحفل کے قوانین  کا مذاق بنایا تھا۔ اور عہد حاضر میں رائج بحث کے طریقے بیان کیے تھے۔ گزشتہ کچھ عرصہ سے سیاسی تناؤ اور احباب کے انداز مباحث کو دیکھتے ہوئے سوچا کہ یہ طریقے سب کے لیے متعارف کروا دینے چاہیے۔ سو مناسب ردّوبدل کے بعد  سوشل میڈیا کے کسی بھی گروپ، صفحے یا کسی بھی طرح کے مباحثے میں بحث کے اصول درج کر رہا ہوں۔ امید ہے کہ اکثریت تو پہلے سے ہی ان پر عمل پیرا ہوگی۔ لیکن اگر نہیں ہے تو جلد از جلد ان اصولوں کو اپنا کربیمار اور غیر معیاری  مباحث...